کروٹ ہائیڈرو پاور آج سے بجلی پیدا کرنا شروع کر دے گا

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )چین پاکستان اقتصادی راہداری کا 720 میگاواٹ کا کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ 168 گھنٹے کا قابل اعتماد ٹیسٹ رن کامیابی سے پاس کر چکا ہے اور آج سے کمرشل آپریشن شروع کر دے گا۔ اسے 1.72 ملین ڈالر کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے۔

یہ منصوبہ صاف ستھری اور سستی بجلی فراہم کرکے توانائی کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرے گا وزیراعظم شہباز شریف تاریخی منصوبے کا افتتاح کریں گے کروٹ پاور کے لیے 10 سینٹ فی یونٹ کا ٹیرف مقرر کیا گیا ہے اور آج سے چارج کرنا شروع ہو جائے گا۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca