ملٹری اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو حکومت نہیں گر سکتی تھی، فواد چوہدری

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو حکومت گر نہیں سکتی تھی۔
فواد چوہدری نے مزید کہا کہ نیوٹرل اسٹیبلشمنٹ پاکستان کی سیاست کی کھلاڑی ہے، وہ کتنے غیر جانبدار ہیں یا وہ یہاں ہوں گے یا وہاں ہوں گے، پاکستان کی پچھتر سالہ تاریخ میں فوج اور عدلیہ دونوں سیاسی کھلاڑی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ الگ بات ہے کہ ہم مذاق کے لیے کہنا شروع کر دیتے ہیں کہ وہ سیاسی کھلاڑی نہیں ہیں۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]