فروری میں ٹیکس وصولیوں میں 17 فیصد اضافہ

ارد و ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) فروری میں 527 ارب 20 کروڑ روپے کا ٹیکس جمع کیا۔ یہ بات وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بیان میں کہی ان کا کنہا تھا کہ  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فروری میں 527 ارب 20 کروڑ روپے کا ٹیکس جمع کیا۔

فروری میں ٹیکس وصولیوں میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسحاق ڈارکا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 4 ہزار 493 ارب روپے کے ریونیو اکٹھے کیے ہیں۔ وزیر خزانہ کے مطابق گزشتہ سال اسی عرصے میں 3 ہزار 820 ارب روپے کے محصولات موصول ہوئے تھے۔

ہمیں فالو کریں