امریکا کا روسی تیل تک رسائی کیلئے 30 دن کا جنرل لائسنس جاری

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکا نے روسی تیل تک رسائی کیلئے 30 روز کا جنرل لائسنس جاری کردیا۔

غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ سمندر میں پھنسے روسی تیل تک رسائی کیلئے 30 دن کا جنرل لائسنس جاری کررہے ہیں، ممالک کے ساتھ مل کر ضرورت کے مطابق مخصوص لائسنس دینے کے لئے کام کریں گے۔ اسکاٹ بیسنٹ کے مطابق جنرل لائسنس خام تیل کی مادی مارکیٹ کو مستحکم کرنے مدد کرے گا، یہ لائسنس توانائی کے لحاظ سے کمزور ممالک تک تیل پہنچانے کو یقینی بنائے گا۔انکا کہناہے کہ ابتدائی طورپر یہ سہولت تیل سپلائی اور قیمتوں میں کمی کیلئے دی گئی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں