آئین اور قانون سے کسی کو کھیلنے نہیں دینگے ، ،مریم اورنگزیب

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )آئین اور قانون سے کسی کو کھیلنے نہیں دینگے ، فوج اور عدلیہ کو سیاست میں گھسیٹنا بند کریں، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فوج اور عدلیہ کو سیاست میں گھسیٹنا بند کریں۔

اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ 100 گنڈے اور 100 چھتر ب عمران کا مقدر ہیں، اداروں کو گالیاں اور دھمکیاں دینے والا اداروں کا ٹھیکیدار نہ بنے، اسے اسٹیبلشمنٹ اینٹی اسٹیبلشمنٹ کا کھیل نہیں کھیلنے دیں گے

مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم کسی کو آئین اور قانون سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، عمران خان نے اعتراف کیا کہ 4 سال حکومت چلانے کے لیے اداروں اور ایجنسیوں کا سہارا لیا۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کا غیر ملکی سازش کا بیانیہ دفن ہوچکا ہے اور اسٹیبلشمنٹ اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ کا بیانیہ شروع ہوگیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا