وزیراعلی پنجاب نے اپنا سکیورٹی پروٹوکول کم کرنے کی ہدایت کردی

 

اردو ورلڈ کینیڈا( ویب نیوز )وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے پیر کو متعلقہ حکام کو سکیورٹی پروٹوکول کم کرنے کی ہدایت کر دی۔

وزیراعلی پنجاب نے ایک اعلیٰ اختیاراتی اجلاس کی صدارت کی اور اس کے دوران عوام کو آسانی فراہم کرنے کے لیے پرویز الٰہی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ انکے دوروں کے دوران ٹریفک کو بند نہ کریں۔
وزیراعلی الہی نے کہا کہ ان کی اولین ترجیح پنجاب کے لوگوں کی زندگی کو آسان بنانا ہے اور وہ وی وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے ہونے والی تکلیف کو دور کرنا چاہتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca