پی ٹی آئی کاگورنر پنجاب کو ہٹانے کیلئے صدر مملکت کو ریفرنس بھیجنے کا اعلان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان تحریک انصاف نے گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ

پنجاب پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفکیشن کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے  کہ  گورنر

پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کے  لیے  صدر مملکت کو ریفرنس بھیجا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا ، پنجاب کابینہ تحلیل

فواد چوہدری نے کہا کہ گورنر کی جانب سے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے

پرویز الٰہی اور صوبائی کابینہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے

کا عمل شروع کیا جا رہا ہے اور ان کے خلاف ریفرنس صدر مملکت کو بھیجا جائے گا۔

مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ تحلیل ،پی ٹی آئی اور ق لیگ کا عدالت جانے کا فیصلہ

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب اور پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے گورنر پنجاب کے نوٹیفکیشن پر ردعمل کا اظہار

کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام 12 کروڑ کے صوبے کو یرغمال بنانے کی سازش کو ناکام بنائیں گے، گورنر پنجاب نے آئین

کی خلاف ورزی کی ہے ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com