IEC سیزن کینیڈا اب بین الاقوامی نوجوانوں کے لئے کھلا ہے

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)جب بین الاقوامی سطح کے نوجوان کام اور زندگی کا بہترین تجربہ حاصل کرنے کے لیے کینیڈا آتے ہیں، تو وہ اپنی مختلف مہارتوں سے ملکی معیشت میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔ اسی طرح کینیڈین نوجوان بھی کام اور بیرون ملک سفر کرکے اپنے ساتھ مختلف قسم کے بین الاقوامی تجربے لاتے ہیں۔

امیگریشن کے وزیر شان فریزر نے اعلان کیا کہ انٹرنیشنل ایکسپریئنس کینیڈا (IEC) سیزن اب ان بین الاقوامی نوجوانوں کے لیے کھلا ہے جنہوں نے کینیڈا میں کام کرنے اور سفر کرنے کا تجربہ حاصل کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ IEC پول میں پہلے سے موجود افراد کو ورک پرمٹ کے لیے درخواست دینے کے لیے دعوت نامے موصول ہونا شروع ہو جائیں گے۔
اس سال کینیڈا کی جانب سے 90,000 بین الاقوامی نوجوانوں کو یہ موقع دیا جائے گا اور اس کا اعلان یکم دسمبر 2022 کو کیا گیا تھا۔ اس توسیع سے کینیڈا کے آجروں کو ایسے کارکن تلاش کرنے میں مدد ملے گی جن کی انہیں ملک بھر میں مزدوروں کی کمی کو پورا کرنے کی ضرورت ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com