دبئی سے سستا پٹرول بیچ رہے ہیں،میرے بس میں ہوتا تو 500روپے لٹر بیچتا،پی پی رہنما

اردو ورلڈ کینیڈا(ویب نیوز )پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ ہم دبئی سے سستا پٹرول بیچ رہے ہیں۔میرے بس میں ہوتا تو 500روپے لٹر بیچتا۔

نجی ہال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے ملک کو مہنگائی اور معاشی بحران سے نکالنے کے لیے انوکھی تجاویز پیش کیں اور کہا کہ اگر میرے اختیار میں ہوتا تو میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کر دیتا۔
مخدوم احمد محمود کا مزید کہنا تھا کہ یونٹ 100 روپے کا ہو جائے تو کوئی بھی بھاری لائٹس نہیں چلائے گا، ملک بچانے کے لیے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیتے۔ سابق گورنر کے الفاظ سنتے ہی حاضرین کے ہوش اڑ گئے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com