امریکی طالبعلم کو 90 لاکھ ڈالر وطائف ،125 یونیورسٹیوں میں داخلے کی پیشکش

اردود ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ایک امریکی طالب علم کو نہ صرف 125 کالجوں اور یونیورسٹیوں میں داخلے کی پیشکش کی گئی ہے بلکہ اسے مجموعی طور پر 9 ملین ڈالر کی اسکالرشپ کی پیشکش بھی کی گئی ہے، جو کہ ایک نیا ریکارڈ بھی ہے۔

اس سے قبل 2019 میں، لاس اینجلس کے لافائیٹ کے نارمنڈی کورمیئر نے اسکالرشپ میں 8.7 ملین ڈالر کما کر ایک ریکارڈ قائم کیا تھا۔ تاہم، اب نیو اورلینز سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان ڈینس برنیس نے کل 200 یونیورسٹیوں اور کالجوں میں درخواست دی ہے، جن میں سے 125 اداروں نے اسے قبول کر لیا ۔

طالبعلم کو مجموعی طور پر 9 ملین ڈالر کے وظائف ملے ہیں جن کی مالیت پاکستانی کرنسی میں ڈیڑھ ارب روپے۔ تاہم، ڈینس کا خیال ہے کہ وہ 4 مئی تک اپنے کالج کے بارے میں فیصلہ کر لیں گے اور اس وقت تک اسکالرشپ کی رقم ممکنہ طور پر10 ملین ڈالر تک پہنچ جائے گی۔
اس کامیابی کی وجہ ان کا جی پی اے (گریڈ پوائنٹ ایوریج) 4.98 ہے جو ایک غیر معمولی کامیابی ہے۔ اس کے پاس کمپیوٹر سائنس اور فوجداری انصاف میں انڈرگریجویٹ ڈگریاں ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com