120
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) جوس انڈسٹری پر 10 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے نفاذ سے اس شعبے کی ترقی میں 45 فیصد کمی واقع ہوئی۔
ایف ای ڈی کے نفاذ سے انڈسٹری کی تیار کردہ اشیا کی فروخت 43 ارب روپے تک کم ہونے کا خدشہ ہے۔
ایف ای ڈی کے نفاذ کے بعد پھلوں کے گودے کی خریداری میں نمایاں کمی واقع ہوئی۔جوس انڈسٹری کو گروتھ ریٹ کے مطابق 70 ارب روپے تک بڑھنا تھا، 5 ہزار ملازمین سے جوس انڈسٹری کی آمدنی 60 ارب روپے ہے۔