گوگل کا نیا مترجم متعارف ،صارف کی آواز میں متعدد زبانوں میں ترجمہ کریگا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) مصنوعی ذہانت زبان کے ترجمے میں بہترین معاونت فراہم کر رہی ہے۔ اب گوگل ٹرانسلیشن کا جدید ترین اے آئی ماڈل زبان کو سمجھنے اور اس کے ترجمے میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

ترجمہ کے لیے گوگل کا آڈیو پام اے آئی ماڈل، جو جون کے آخر میں منظر عام پر آیا، متن (تحریر) اور گفتگو دونوں کو پہچان سکتا ہے، اس پر وسیس کرسکتا ہے اور شکل دے سکتا ہے، لیکن سب سے متاثر کن خصوصیت یہ ہے کہ یہ ماڈل صارف کی اپنی آواز میں ترجمہ کرسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

گوگل کا البم آرکائیو سے تصاویر ہٹانے کا اعلان

سائنسدانوں نے تجربے کے نتائج کو ایک ویڈیو میں مختلف زبانیں بولنے والے متعدد افراد کے درمیان مکالمے کے ذریعے دکھایا، ماڈل کی مدد سے ان تمام افراد کی گفتگو کو آسانی سے ان کی اپنی آواز میں انگریزی زبان میں ترجمہ کیا گیا۔گوگل ٹرانسلیٹ معیار کے لحاظ سے ڈیپ ایل جیسے حریف ترجمے کے ٹولز سے پیچھے رہ گیا ہے، لیکن ڈویلپرز کا کہنا ہے کہ نیا ماڈل "اسپیچ ٹرانسلیشن کے لیے موجودہ سسٹمز کو نمایاں طور پر بہتر کرتا ہے۔”

مزید پڑھیں

گوگل میپس کون سے تین نئے فیچرز متعارف  کروائے گا ؟

صارف کو AI مترجم کو ان کی طرح بولنے کی تربیت دینے میں بھی زیادہ وقت نہیں گزارنا پڑتا، اور ڈویلپرز کا کہنا ہے کہ اس کے لیے صرف "مختصر زبانی اشارے” کی ضرورت ہوتی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com