ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ،گلیاں بازار سج گئے 

 

حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمد آمد ہے جب کہ ملک کے مختلف شہروں میں عاشقان رسول نے گھروں اور گلیوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا ہے۔

جشن عید میلادالنبی کے سلسلے میں شہر بھر کی مساجد، عمارتوں اور شاہراہوں کو بھی سبز جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے۔

عاشقان رسول خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے خوبصورت ماڈل بنا کر  اپنی عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں۔

علمائے کرام کا کہنا ہے کہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیدت و محبت کا تقاضا ہے کہ ان کی سیرت وکردار کا تذکرہ کیا جائے بلکہ ان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی انسان دنیا و آخرت میں سرخرو ہو سکتا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔