124
کیونکہ دفاعی بجٹ میں کمی کینیڈین حکومت کی لاگت میں کمی کی مہم کا حصہ ہے جس کے بعد اگلے سال کینیڈا کا دفاعی بجٹ 26.5 بلین ڈالر رہنے کا امکان ہے۔ .
واضح رہے کہ نیٹو کے رکن کینیڈا نے دفاعی بجٹ کو جی ڈی پی کا 2 فیصد کرنے پر آمادگی ظاہر کی تھی جب کہ کینیڈا کا گزشتہ سال دفاعی بجٹ جی ڈی پی کا 1.3 فیصد تھا۔