مستونگ میں مذہبی تقریب پر حملہ افسوسناک ہے،پیوٹن  

روسی سفارتخانے کے مطابق صدر پیوٹن نے صدر عارف علوی اور نگران وزیراعظم انور احق کاکڑ کو تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔روسی صدر نے کہا کہ مذہبی تقریب پر حملے نے ایک بار پھر دہشت گردی کی بربریت کو اجاگر کیا، مجرموں کو سزا سے نہیں بچنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ روس دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لیے تیار ہے۔پیوٹن نے مرنے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مدینہ مسجد کے باہر عید میلادالنبی کے جلوس میں خودکش حملہ ہوا تھا۔خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 59 ہو گئی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com