عوام کو ریلیف نہ مل سکا،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پرڈیلرز کے مارجن میں مزید اضافہ کر دیا

ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کے مارجن میں 88 پیسے فی لیٹر آئل کمپنیوں کے مارجن میں 47 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیلرز کے مارجن میں 41 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ پٹرول پر او ایم سی مارجن 6.47 روپے سے بڑھ کر 6.94 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل دونوں پر ڈیلرز کا مارجن 7.41 روپے سے بڑھ کر 7.82 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے جبکہ ڈیزل پر OMC مارجن 6.70 روپے سے بڑھ کر 7.17 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔
دستاویز کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر فریٹ مارجن میں بھی اضافہ کیا ہے، ڈیزل پر فریٹ مارجن میں 2 روپے 50 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
حکومت ڈیزل پر 65 روپے 70 پیسے فی لیٹر ٹیکس اور 50 روپے فی لیٹر لیوی، 80 روپے 29 پیسے فی لیٹر ٹیکس اور پیٹرول پر لیوی 60 روپے فی لیٹر وصول کر رہی ہے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل 16 ستمبر کو پیٹرول، ڈیزل پر او ایم سی اور ڈیلرز کے مارجن میں 88 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com