نوازشریف نے واپسی کاٹکٹ کٹا لیا،پرواز ای وائی 243 شام 4 بجکر 25 منٹ پر لاہور لینڈ کریگی

 

 

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کا ٹکٹ بک کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف 21 اکتوبر کو لندن سے ابوظہبی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کریں گے، اسی روز مسلم لیگ ن کے قائد ابوظہبی سے لاہور کے لیے روانہ ہوں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق نجی پرواز ای وائی 243 شام 4 بجکر 25 منٹ پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔ میاں نواز شریف کی نجی پرواز کی بزنس کلاس میں بکنگ کرائی گئی۔ ان کے ہمراہ ذاتی مشیر بھی ہوں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نواز شریف کے ہمراہ محمد وقار، ڈاکٹر عدنان، میاں ناصر جنجوعہ، سینیٹر عرفان صدیقی بھی سابق وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے، کئی لیگی رہنما اور سابق پارلیمنٹیرینز نے بھی ابوظہبی سے اسی پرواز میں نشستیں بک کروائی ہیں ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com