پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ آج ہالینڈ سے کھیلے گی

میگا ایونٹ میں گرین شرٹس اپنی مہم کا آغاز نسبتاً آسان حریفوں کے خلاف کریں گے، پاکستانی ٹیم میں 6 بلے باز، 2 آل راؤنڈر اور 3 فاسٹ بولرز شامل کیے جانے کا امکان ہے۔حیدر آباد دکن میں ہالینڈ کے خلاف اپنے پہلے میچ کے لیے پاکستانی ٹیم کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں، قومی ٹیم نے بھرپور ٹریننگ کی اور ایونٹ کے آغاز کے لیے دو وارم اپ میچز کھیلے۔

ابھی یہ فیصلہ ہونا باقی ہے کہ میچ کے لیے پاکستان کی ممکنہ فائنل الیون میں فخر زمان امام الحق یا عبداللہ شفیق کے ساتھ اننگز کا آغاز کریں گے۔پلیئنگ الیون میں شامل دیگر بلے بازوں میں بابر اعظم، محمد رضوان، سعود شکیل، افتخار احمد شامل ہیں جبکہ سپن کا شعبہ شاداب خان اور محمد نواز سنبھالیں گے اور پیس اٹیک شاہین آفریدی، حارث رؤف اور حسن علی پر مشتمل ہوگا۔پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان میچ مقامی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com