صداقت عباسی کی پی ٹی آئی چھوڑنے کی بازگشت۔۔ضمانت قبل از گرفتار ی بھی منظور

یہ انٹرویو کسی بھی وقت نشر ہوسکتا ہے تاہم اس حوالے سے سوشل میڈیا پر  مختلف چہ میگوئیاں کی جارہی ہیں کہا جارہا ہے کہ انہوں نے انٹرویو میں بہت سے رازوں سے پردے اٹھائے ہیں انٹرویو کے نشر ہونے کے بعد پتہ چلے گا کہ انہوں نے کیا انکشافات کئے ہیں

ادھرانسداد دہشت گردی کی عدالت نے صداقت علی عباسی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف نے درخواست کی سماعت کی، عدالت نے صداقت علی عباسی کی ضمانت 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی، عدالت نے ملزم کو شامل تفتیش کرنے کا بھی حکم دیا۔

حکومت نے اپنی شکایت میں صداقت علی عباسی کے خلاف تھانہ آر اے بازار راولپنڈی میں ایف آئی آر درج کی تھی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ درخواست گزار بے گناہ ہے، پولیس نے بدنیتی پر مقدمہ درج کیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com