ورلڈ کپ: چوتھے میچ میں سرلنکا کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹا س جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کپ: بنگلہ دیش نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

یہ میچ نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے اور پروٹیز نے ایک وکٹ کے نقصان پر 111 رنز بنا لیے ہیں جب کہ 19 اوورز کا کھیل مکمل ہو چکا ہے۔ورلڈ کپ میں آج دو میچ کھیلے جا رہے ہیں۔ پہلا میچ ہماچل پردیش میں افغانستان اور سری لنکا کے درمیان ہے جبکہ دوسرا میچ سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com