لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دی جائے،تحریک انصاف کی ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران کی عدم حاضری کے باعث درخواست کی سماعت آج نہ ہوسکی۔ لبرٹی چوک پر جلسے کے لیے پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری عظیم اللہ خان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔
درخواست میں ڈی سی لاہور اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ 5 روز قبل متعلقہ جماعتوں نے جلسے کی اجازت کے لیے درخواست دی ہے، تاہم پرامن ریلی نکالنا ہر ایک کا آئینی حق ہے۔
درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت 15 اکتوبر کو شام 7 بجے لبرٹی چوک میں جلسے کی اجازت دے، عدالت جلسے کے لیے سکیورٹی انتظامات کرنے کا حکم بھی جاری کرے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca