واٹس ایپ کاجلد ہی متبادل پروفائل پکچر فیچر متعارف کروانے کا اعلان

واٹس ایپ بیٹا انفارمیشن کے مطابق متبادل تصاویر کا انتخاب کرنے کا آپشن واٹس ایپ صارفین کی پرائیویسی کو مزید بہتر بنائے گا۔ فی الحال صارفین اپنی پروفائل تصویر کے لیے چار آپشنز میں سے انتخاب کر سکتے ہیں جن میں ‘Everyone’، ‘contacts Only’، ‘except Contacts’ اور ‘None’ شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ایک ڈیوائس میں دو واٹس ایپ اکاؤنٹس چلانا ممکن ہے؟

تاہم اس نئے فیچر کو استعمال کرتے ہوئے، صارفین اپنے پروفائل پر ایک متبادل تصویر اور نام ڈال سکیں گے اور ان کے پاس یہ اختیار ہوگا کہ کون ان کی پروفائل دیکھ سکتا ہے اور کون نہیں دیکھ سکتا۔واضح رہے کہ یہ فیچر آزمائشی مراحل میں ہے اور فی الحال بیٹا صارفین کے لیے بھی جاری نہیں کیا گیا ہے۔
نیز واٹس ایپ گروپ چیٹس میں ایونٹس کو منظم کرنے کے لیے ایک فیچر کی جانچ کر رہا ہے۔ اس فیچر کا استعمال کرتے ہوئے آپ ایپ کے ساتھ براہ راست ایونٹس تخلیق اور مربوط کر سکیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com