پیرس اولمپکس،چینی کھلاڑی کی گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ہم وطن کو شادی کی پیشکش

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) چین کی بیڈ منٹن خاتون کو کھلاڑی کو شادی کی پیشکش مینز ڈبلز کے ہم وطن کھلاڑی نے کی ،چینی مردوں کے ڈبلز کھلاڑی لیو یوچن نے ہانگ یاکیونگ لیو یوچن کو پرپوز کیا اور ہاونگ یاکیونگ مکسڈ ڈبلز کے کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ دیرینہ دوست بھی ہیں۔. ہوانگ یاکیونگ نے شادی کی پیشکش کو قبول کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں

پیرس اولمپکس ،چین 11 طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست

پیرس اولمپکس کے دوران ہاں کہنے کا یہ پہلا موقع نہیں ہے۔اس سے قبل ارجنٹائن کی ہینڈ بال ٹیم کے کھلاڑی پابلو سیمونٹ نے ہم وطن ہاکی کھلاڑی ماریہ کو پرپوز کیا تھا، دونوں کھلاڑیوں کی اولمپک ولیج میں منگنی ہوئی تھی۔ماریہ اور پابلو بھی کافی عرصے سے دوست ہیں اور اس سے قبل اولمپکس میں حصہ لے چکے ہیں۔

مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس جاسوسی معاملہ،کینیڈا کے اراکین پارلیمنٹ کا تحقیقات کا مطالبہ

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca