ایران کیساتھ جنگ بندی کا معاہدہ فوری ہونے کا امکان نہیں، وائٹ ہائوس

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) وائٹ ہائوس کے عہدیدار نے کہاہے ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے کا معاہدہ فوری ہونے کا امکان نہیں ہے۔

وائٹ ہائوس عہدیدار کے مطابق ایرانی قیادت کی جانب سے معاہدے کی منظوری میں کئی روز لگ سکتے ہیں۔ادھر امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے مذاکرات کار معاہدے کے وسیع اصولوں پر متفق ہوچکے ، امریکا سمجھتا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبی خامنہ ای نے معاہدے کے خدوخال کی منظوری بھی دے دی ہے،، کسی بھی چیز پر دستخط ہونے سے پہلے حتمی معاہدہ طے ہونا باقی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں