لندن،ری سائیکلنگ پلانٹ میں دھماکہ، متعدد علاقے بجلی سے محروم

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکہ فوڈ ویسٹ ری سائیکلنگ پلانٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے ہوا، آسمانی بجلی گرنے سے بائیو گیس ٹینک پھٹ گیا اور آگ لگ گئی۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد آگ کے گولے سے آسمان گونج اٹھا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کی مزید وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

ہمیں فالو کریں