ناقص میٹر ،برطانیہ میں بھی بجلی اور گیس کے بھاری بل آنے کا انکشاف

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی گھروں میں نصب 40 لاکھ کے قریب سمارٹ میٹرز ناقص ہیں۔میڈیا رپورٹس بتاتی ہیں کہ جب میٹر آف لائن ہو جاتے ہیں تو کمپنیاں صارفین کو اوسط بل بھیجتی ہیں۔اس کے علاوہ زائد ادائیگی کرنے والے صارفین کو میٹر ٹھیک ہونے پر رقم واپس لینے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]