سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان چیئرمین نیب نامزد

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان چیئرمین نیب نامزد کردیا گیا ،آفتاب سلطان کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان سے تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے آفتاب سلطان کی بطور چیئرمین نیب تقرری کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔

آفتاب سلطان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے دور میں انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ تھے۔

آفتاب سلطان 2002 میں پرویز مشرف کے دور میں ڈی آئی جی سرگودھا تعینات تھے، اس دور حکومت میں انہیں معطل کر دیا گیا تھا۔

آفتاب سلطان کو 2013 کے عام انتخابات کے دوران آئی جی پنجاب تعینات کیا گیا تھا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca