گوٹی پھنس گئی، جی کا جانا ٹھہر گیا، شیخ رشید

اردو ورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)  گوٹی پھنس گئی، جی کا جانا ٹھہر گیا، سر براہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی، معاشی، معاشی اور تعیناتی کے بحران میں پھنسی ہوئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع ہوگئی، یہ ہفتہ فیصلہ کن ہے ،حکومت زمینی حقائق سے بے خبر اور ہوا میں معلق ہے

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ گوٹی پھنس گئی ہے، 26 نومبر کو کمیٹی چوک میں عمران خان کا تاریخی استقبال کیا جائے گا۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]