کراچی میں آئندہ 3 روز میں موسلادھار بارش کا امکان، سیلاب کا خطرہ

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)کراچی میں محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز میں شہر میں ایک بار پھر موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سندھ میں کل صبح سے بارش کا امکان ہے جب کہ کراچی سمیت سندھ میں آئندہ تین سے چار روز میں  شدید بارش کا امکان ہے۔

سردار سرفراز نے کہا کہ 30 جون سے ملک بھر میں معمول سے زیادہ بارش ہوئی ہے اور 5 سے 11 جولائی تک شہر میں 342 ملی میٹر سے زائد بارش ہوئی۔

چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا تھا کہ شہر میں آئندہ تین سے چار روز میں کم از کم 60 سے 70 ملی میٹر بارش کا امکان ہے جس سے شہر میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca