راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ،سپل ویز کھل گئے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد اسپل ویز کھول دئیے

اس وقت راول ڈیم میں پانی کی سطح 1752فٹ سے زیادہ ہے

انتظامیہ کا کہنا ہےکہ اسپل ویز کھولنےکے بعد پانی کی سطح 1749 فٹ پرلاکراسپل ویز بند کیےجائیں گے کیونکہ اسپل ویز کھولنے کے باعث قریبی نہروں میں سیلابی صورتحال رہ سکتی ہے۔

انتظامیہ نے کہا کہ عوام کو نہروں میں ڈبکیاں لگانے سے گریز کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔ ملک بھرمیں شدید بارشوں کے بعد کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑ رہا ہے خاص کر کراچی میں بہت برا حال ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca