فواد چوہدری نے رانا ثناء کے ٹویٹ پر کیا جواب دیا؟؟؟

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے رانا ثنا کو کرارا جواب دیا ہے۔

گزشتہ روز وزیر داخلہ اور ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا نام لیے بغیر ٹوئٹ کیا تھا کہ آؤ تو چھپ کر مت بیٹھنا اسلام آباد چڑھائی کر کے تو دکھائو

فواد چوہدری نے رانا ثناء اللہ کے ٹویٹ کا جواب ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

واضح رہے کہ پشاور میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ کسی بھی وقت حقیقی آزادی مارچ کی کال دے سکتے ہیں

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]