جونیئر لیگ مینٹورز کتنا پیسہ کما ئیں گے ؟

 

پی سی بی کو لیگ کے سفیر جاوید میاں داد سمیت جونیئر لیگ کےمینٹورز شاہد آفریدی، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی کو 50 ہزار ڈالر  پاکستانی روپے میں ایک کروڑ روپے  دینے کی پیشکش کی گئی ہے ۔

پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر سمیع الحسن برنی نے جونیئر لیگ میں مینٹورز کو فیس کی ادائیگی کے معاملے پر تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کو بورڈ اور مینٹرز کے درمیان رکھا جانا چاہیے۔

توقع ہے کہ باقی مینٹرز کو ان کی متعلقہ ٹیموں کی رہنمائی کے لیے اتنی ہی رقم ادا کی جائے گی، جبکہ صرف مینٹورز دو ہفتے تک جاری رہنے والے ایونٹ میں سات کروڑ سے زیادہ کمائیں گے۔
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا ڈریم پراجیکٹ پی جے ایل یکم اکتوبر سے شروع ہوگا۔

دوسری جانب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی وجہ سے بورڈ کو جونیئر لیگ کے لیے غیر ملکی مینٹورز کی تلاش میں مشکلات کا سامنا ہے۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca