عمران خان 15 منٹ میں وفاقی حکومت گرا سکتے ہیں، پرویز خٹک

ارد ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )عمران خان کہیں تو حکومت گرادیں گے ،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان اگر کہیں توہم 15 منٹ میں وفاقی حکومت گرا سکتے ہیں۔
نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پنجاب میں حکومت ختم کر سکتے ہیں تو وفاقی حکومت کو بھی ختم کر سکتے ہیں۔
پی ڈی ایم کے سربراہ پر تنقید کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیٹے کو وزیر بنا کر اسلام کی بجائے اسلام آباد پر توجہ دی۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca