عمران خان نے چیئرمین کیلئے بیرسٹر گوہر کو امیدوار نامزد کردیا

ان کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر سے ہے۔ بیرسٹر گوہر نے یونیورسٹی آف وولور ہیمپٹن، یو کے سے ایل ایل بی اور واشنگٹن سول آف لاء، یو ایس اے سے ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کی۔
بیرسٹر گوہر کئی سالوں سے اعتراز احسن اینڈ ایسوسی ایٹس سے وابستہ رہے اور اعتزاز احسن کی براہ راست نگرانی میں قانون کی پریکٹس کرتے رہے۔بیرسٹر گوہر خان گزشتہ ایک سال سے عمران خان کی قانونی ٹیم کے قابل اعتماد رکن ہیں۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]