الیکشن کمیشن کے فیصلے میں عمران خان کو سزا کے بجائے وارننگ دی گئی، سعد رضوی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سعد رضوی کا بیان بھی آگیا، امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ ​​کیس میں عمران خان کے ساتھ رعایت کی گئی ہے۔

لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سعد رضوی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں عمران خان کو سزا کے بجائے وارننگ دی گئی، مجرم کو سزا ہوتی ہے اور شوکاز نوٹس جاری نہیں کیا جاتا۔

سعد رضوی نے کہا کہ ہم کسی سیاسی جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میثاق معیشت کی ابتدا حکومت اور متعلقہ اداروں سے ہونی چاہیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca