کشمیر پریمیئر لیگ ، شاہد آفریدی برینڈ ایمبیسیڈر مقرر

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) کشمیر پریمیئر لیگ ، شاہد آفریدی  برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کشمیر پریمیئر لیگ کے سوشل میڈیا اکا ئونٹ پر سابق کشمیری کپتان شاہد آفریدی کو دوسرے سیزن کے لیے برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
کے پی ایل کے سوشل میڈیا اکا ئونٹ پر ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہد آفریدی کی بطور برانڈ ایمبیسیڈر تقرری براہ راست ٹیلی کاسٹ کی جائے گی۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca