مسلم لیگ ن نے سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کو عدالت میں چیلنج کر دیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )مسلم لیگ ن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے الیکشن کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے جس میں نومنتخب سپیکر سبطین خان اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

منصور عثمان کی جانب سے دائر درخواست میں ن لیگ نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کے انتخاب میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔ یہ قانون کی خلاف ورزی ہے۔

ن لیگ نے اپنی درخواست میں پنجاب اسمبلی کے سپیکر کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے اور دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دینے کی استدعا کی ہے۔
گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں سپیکر کے انتخاب کے دوران تحریک انصاف کے سبطین خان سپیکر منتخب ہوگئے تھے جبکہ ڈپٹی سپیکر کے لئے انتخاب اتوار کو ہوگا
تحریک انصاف کے سبطین خان 186ووٹ لیکر سپیکر منتخب ہوئے ہیں

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca