نواز شریف نے پارٹی قیادت سے مرکزی حکومت چھوڑنے پر بات چیت شروع کردی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )نوازشریف نے شہباز شریف سے حکومت سے الگ ہونے پر مشاورت شروع کردی ہے
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی حکومت میں رہنے یا نہ رہنے کے حوالے سے پارٹی رہنمائوں سے تفصیلی بات چیت ہوئی ہے
اس سے قبل بھی میاں نواز اتحادیوں سے حکومت چھوڑنے کا کہہ چکے ہیں ان کا کہنا ہےکہ حکومت چھوڑنے میں ہی اس وقت بہتری ہے
اب جتنی دیر حکومت میں رہیں گے مسائل میں اتنا ہی اضافہ ہوگا
اتحادیوں زرداری ، مولانا اوردیگر نے نواز شریف کو کہا ہے کہ حکومت کو ابھی جاری رکھا جائے تاہم نواز شریف پارٹی رہنمائوں کو اس
حوالے سے قائل کررہےہیں

ذرائع کے مطابق نوازشریف کا کہنا ہےکہ حکومت میں رہنا مزید مسائل کا عندیہ دے رہا ہے۔
پنجاب میں دوبارہ تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد شہباز حکومت کے لئے مسائل میں اضافہ ہوگیا ہے اور شہباز شریف اب صرف ضلع اسلام آباد کے وزیر اعظم رہ گئے ن لیگ کے قائد نے شہباز شریف سے کہا ہے کہ حکومت سے الگ ہوجائیں کیونکہ مزید حکومت میں رہنامسائل کو جنم دے گا اور ن لیگ کو بھی اس کا ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا