پاکستان نے 11طیارے گرائے ، ٹرمپ نے مودی کے زخم پھر تازہ کردئیے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نریندر مودی کے زخم پھر تازہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں 11 طیارے گرائے گئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ روک کر 3 کروڑ جانیں بچائیں، پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ میں نے جنگ روک کر 3 کروڑ افراد کو بچایا۔امریکا صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل میں ان کی مقبولیت 99 فیصد تک تھی، سمجھ سے بالا ہے کہ کوئی یہودی ڈیموکریٹ کو ووٹ کیسے دے سکتا ہے۔انہوں نے دعوی کیا کہ ایران ہماری تقریبا تمام ضروری شرائط ماننے پر آمادہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نریندر مودی کے زخم پھر تازہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں 11 طیارے گرائے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ روک کر 3 کروڑ جانیں بچائیں، پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ میں نے جنگ روک کر 3 کروڑ افراد کو بچایا۔امریکا صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل میں ان کی مقبولیت 99 فیصد تک تھی، سمجھ سے بالا ہے کہ کوئی یہودی ڈیموکریٹ کو ووٹ کیسے دے سکتا ہے۔انہوں نے دعوی کیا کہ ایران ہماری تقریبا تمام ضروری شرائط ماننے پر آمادہ ہوگیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں