اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) وینزویلا میں ہلاکت خیز زلزلوں کے 8 روز بعد ملبے سے ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق امدادی کارکنوں کی بڑی تعداد نے دو ہلاکت خیز زلزلوں کے آٹھ دن بعد ایک منہدم عمارت کے ملبے سے 43 سالہ شخص کو زندہ نکالنے پر خوشی کا اظہار کیا، اور ایک دوسرے کو گلے لگایا۔زلزلے کے بعد 43 ہزار سے زائد افراد تاحال لاپتا ہیں، اقوام متحدہ کے مطابق زلزلہ متاثرین کی تعداد 68 لاکھ تک ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وینزویلا میں ہلاکت خیز زلزلوں کے 8 روز بعد ملبے سے ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق امدادی کارکنوں کی بڑی تعداد نے دو ہلاکت خیز زلزلوں کے آٹھ دن بعد ایک منہدم عمارت کے ملبے سے 43 سالہ شخص کو زندہ نکالنے پر خوشی کا اظہار کیا، اور ایک دوسرے کو گلے لگایا۔زلزلے کے بعد 43 ہزار سے زائد افراد تاحال لاپتا ہیں، اقوام متحدہ کے مطابق زلزلہ متاثرین کی تعداد 68 لاکھ تک ہوسکتی ہے