ایران سے ممکنہ ڈیل تجاویز، ٹرمپ اورنیتن یاہو میں تلخ جملوں کا تبادلہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکی نیوز ویب سائٹ کا دعوی ہے کہ ایران سے ممکنہ ڈیل تجاویز پر ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔

نیوز ویب سائٹ کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے بتایا ہے کہ ثالث اظہار ارادہ کے خط پر کام کررہے ہیں جس پر امریکا اور ایران دستخط کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد 30 دن کے مذاکرات شروع ہوں گے، ایران کے نیوکلییئر پروگرام اور آبنائے ہرمز کھولنے پر بات ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماوں کے درمیان گفتگو منگل کی رات ہوئی تھی، ٹرمپ سے بات کرکے اسرائیلی وزیراعظم آگ بگولہ ہوگئے تھے۔دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نے دفتر اور وائٹ ہائوس کا رپورٹ پر تبصرے سے گریزکیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں