سورج کی روشنی سے چارج ہونیوالا لیپ ٹاپ تیار

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) چین کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے ایسا لیپ ٹاپ بنایا ہے جسے شمسی توانائی سے باآسانی چارج کیا جا سکتا ہے۔

چینی کمپنی Lenovo کے تیار کردہ ایک نئے لیپ ٹاپ کے کیسنگ میں سولر پینل نصب ہیں جو آپ کے گھر سے دور ہونے پر ڈیوائس کو چارج کر سکتے ہیں۔کمپنی کا کہنا ہے کہ صرف 20 منٹ کی سولر چارجنگ لیپ ٹاپ پر ایک گھنٹہ ویڈیو پلے بیک فراہم کر سکتی ہے، نئے یوگا سولر پی کے ساتھ، بارسلونا میں 3 سے 6 مارچ تک موبائل ورلڈ کانگریس میں پیش کیا جائے گا۔یہ ‘الٹرا سلم لیپ ٹاپ صرف 15 ملی میٹر موٹا ہے اور اس کا وزن 1.22 کلوگرام ہے۔یہ لیپ ٹاپ تکنیکی طور پر اب بھی ایک آئیڈیا ہے لیکن اسے جلد ہی فروخت کے لیے پیش کیا جا سکتا ہے۔لیپ ٹاپ کے بارے میں لینووو کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد کسی بھی جگہ (اندرونی یا باہر) کو صارف کے لیے کارآمد کام کی جگہ بنانا ہے۔شمسی خلیات لیپ ٹاپ کے کیسنگ کے اوپر لگے ہوئے ہیں، جس میں اسکرین موجود ہے، اور لینووو کا دعویٰ ہے کہ اس کے پینلز میں روشنی سے بجلی کی تبدیلی کی شرح 24 فیصد ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com