جولائی کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 26 فیصد کمی

رواں مالی سال کے پہلے ماہ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 26 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2022 میں ملک میں 1.44 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو کہ گزشتہ سال جولائی کے مقابلے 26 فیصد کم ہے جب کہ 1.94 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔

اعداد و شمار کے مطابق جولائی میں ملک میں 0.59 ملین ٹن پٹرول، 0.44 ملین ٹن ہائی سپیڈ ڈیزل اور 0.35 ملین ٹن فرنس آئل کی فروخت ہوئی

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca