روضہ رسول ؐ کےخادم شیخ عبداللہ علی انتقال کر گئے 

سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ عبداللہ علی ادریس شیخ حرم مقدس کی دیکھ بھال کے ذمہ دار تھے۔شیخ عبداللہ علی روضہ رسول ؐ کو کھولنے، بند کرنے، روشنی اور خوشبو لگانے کے بھی ذمہ دار تھے۔رپورٹ کے مطابق شیخ عبداللہ علی کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب مسجد نبوی میں ادا کی جائے گی۔

ہمیں فالو کریں