ورلڈ کپ کا آٹھواں میچ ، پاکستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

یہ بھی پڑھین

ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں ہالینڈ کو شکست دیدی

حسن علی نے اپنے پہلے ہی اوور میں کوشل پریرا کو آؤٹ کیا جب کہ ٹیم کا مجموعی اسکور 5 تھا۔یہ میچ حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے ،قومی ٹیم میں آج ایک تبدیلی کی گئی ہے، اوپنر فخر زمان کی جگہ عبداللہ شفیق کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

 ورلڈ کپ،جنوبی افریقہ نے تاریخ رقم کر دی،سری لنکا کو 102 رنز سے شکست 

اس ایونٹ میں دونوں ٹیموں کا یہ دوسرا میچ ہے، اس میگا ایونٹ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں ہالینڈ کو 81 رنز سے شکست دی تھی جبکہ سری لنکا کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 102 رنز سے شکست ہوئی تھی۔

ہمیں فالو کریں