قوم کو درپیش ہر خطرے سے نمٹے کیلئے تیار ہیں،ائیر چیف

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد پاک فضائیہ کے میانوالی ائیر بیس کا دورہ کیا۔
ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے دہشت گرد تنظیموں کے مذموم مقاصد کو ناکام بنانے کے لیے آپریشنل تیاریوں پر زور دیا اوردشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
ائیر چیف نے ضرار کمپنی اور سول اداروں پر مشتمل جوائنٹ آپریشنز ٹیم کا بھی شکریہ ادا کیا۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]