سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی ؟جج نے وزارت قانون کو خط لکھ دیا

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)سائفر کیس کی سماعت کل جوڈیشل کمپلیکس یا اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہوگی؟ فاضل جج نے وزارت قانون سے رائے مانگ لی۔

جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کی سماعت کے لیے وزارت قانون کو خط لکھ دیا۔
خط میں آئندہ سماعت کے حوالے سے استفسار کیا گیا ہے کہ کیا پی ٹی آئی چیئرمین کو عدالت میں لانے کے لیے سیکیورٹی خدشات ہیں؟ چیئرمین پی ٹی آئی ایک اہم شخصیت اور سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں، ان کی سیکیورٹی کو مدنظر رکھنا ہوگا۔
خط میں جج ابوالحسنات نے مزید کہا کہ سیکیورٹی خدشات نہ ہوئے تو سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    Jobs Hiring

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

     اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں    9946622  (825)  1+   یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

     

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2023 @ urduworld.ca