وینزویلا کے زلزلے میں اموات 10 ہزار سے زائد ہونے کا خدشہ ہے ، اقوام متحدہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) اقوام متحدہ حکام نے وینزویلا میں زلزلے سے 10 ہزار اموات کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کاراکس میں موجود اقوام متحدہ عہدیدار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ گزشتہ ہفتے کے دو زلزلوں سے ڈھائی ہزار عمارتیں متاثر اور منہدم ہوئیں۔اقوام متحدہ کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ دونوں زلزلوں سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد بتائی گئی تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔یو این عہدیدار نے کہا کہ ہم 10 ہزار لاشوں کے لیے تھیلے حاصل کر رہے ہیں۔دوسری جانب امریکی جیولوجیکل سروے بھی ہلاکتیں دس ہزار سے ایک لاکھ کے درمیان تک ہونے کا خدشہ ظاہر کر چکا ہے۔مقامی حکام کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 1719 ہوگئی ہے، 5 ہزار 34 زخمی اور 15 ہزار 866 افراد بیگھر ہوگئے۔ہلاکت خیز زلزلے کے ایک سو چھ گھنٹوں بعد 21 سالہ شخص زندہ نکال لیا گیا، متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، زلزلہ متاثرین کے لیے چین کا 14 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی امداد بھیجنے کا اعلان، یونیسیف کے مطابق 18 لاکھ افراد کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں