امریکی F-16 لڑاکا طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ ،پائلٹ کو بچا لیا

جنوبی کوریا میں امریکی فضائیہ کے یونٹ نے تصدیق کی ہے کہ طیارے کو سمندر کے اوپر ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد وہ گر کر تباہ ہو گیا۔امریکی فضائیہ کے مطابق طیارے سے نکلنے والے پائلٹ کو بحفاظت بچا لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ جنوبی کوریا میں ایک ماہ کے دوران امریکی F-16 طیارے کو مار گرانے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]