امریکہ ، والدین، 2 بچوں اور 3 پالتو جانوروں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں گھر سے برآمد

اس بارے میں پولیس کو دفتر اور رشتہ داروں کی جانب سے فون پر بتایا گیا لیکن جب پولیس وہاں پہنچی تو وہاں 4 انسانوں اور 3 کتوں کی لاشیں پڑی تھیں جو ایک سے دو دن پرانی تھیں۔مرنے والوں میں البرٹو رولن، زوریڈا بارٹولوم، ان کے دو بچے 10 سالہ ایڈریل اور 7 سالہ ڈیاگو شامل ہیں جب کہ سفاک قاتلوں نے گھر کے 3 پالتو کتے بھی مار ڈالے۔

قتل کے اس لرزہ خیز واقعے میں تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی تاہم حیران کن طور پر ڈپٹی چیف آف پولیس نے شہریوں کو یقین دلایا ہے کہ قاتل سے آس پاس کی آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ڈپٹی چیف آف پولیس نے میڈیا کو مزید بتایا کہ یہ اموات قتل کے بعد خودکشی کا معاملہ نہیں لگتا۔ ابتدائی شواہد سے لگتا ہے کہ یہ قتل کا واقعہ ہے تاہم تفتیش جاری ہے۔ معمہ جلد حل ہو جائے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا